خواص خان آف خواص پور روہتاس کے خواص خانی گیٹ پر دفن ایک سر اور خواص پور کے مزار میں لیٹے دھڑ کو ملاتی تاریخ کی بھول بھلیوں سے گزرتی ایک کتھا۔