سرِ وادیٔ سینا

عرب اسرائیل جنگ کے پس منظر میں ہمارے آپکے محبوب فیض احمد فیضؔ نے دریائے نیل کے نشیب سے فلسطین کے قدم چومتی سینا کی وادی میں فروزاں آزادی کی رمق پر ایک نظم کہی تھی۔ اور دیدۂ بینا کو للکار کر کہا تھا کہ اب دید کا وقت ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ …