قصّہ ایک ریٹائرمنٹ کا

گلگت ہیڈکوارٹر سے اچھا سب سے پہلے تو یہ بتاتے چلیں کہ بقیہ کہانیوں کی طرح یہ کہانی بھی ہماری ذاتی زندگی اور اس سے جڑے کچھ پردہ نشین حضرات اور بے پردہ بیبیوں کے گرد گھومتی ہے۔ کسی اور فرد یا افراد سے مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اس تنبیہہ کی ضرورت اس لیے بھی …