ریل گاڑی اور چھوٹی سی دنیا کوٹری سے لانڈھی کی ریلوے پگڈنڈی پر ایک یادوں بھرا سفر۔ اپنی چھوٹی سی دنیا کو لوٹنے اور پرانے منظروں کو کھوجنے کی کتھا۔