صوابی کا شیر

اور کرک کا خٹک غالباً 117 لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ کے دن تھے۔ میں پاکستان ملٹری اکیڈیمی میں پلاٹون کمانڈرتھا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے پہلے کی ایک روشن رات فرسٹ پاکستان بٹالین میس میں آرمی سکول آف میوزک کے ساز ابھی ابھی اے وطن کے سجیلے جوانو چھیڑ کر خاموش ہوئے تھے۔ ماحول کچھ …