ایک چالیس کی لاسٹ لوکل ستر کی دہائی کا خوبرو سٹیشن ماسٹر، اور ڈپو ہِل جنکشن کے پُل پر بوس وکنار میں مشغول ایک نوجوان جوڑے کی کتھا۔