لکڑی کی کاٹھی، کاٹھ کا گھوڑا مجھے جب ہومر کے ٹروجن ہارس سے پہلے پہل ‘نفرت’ ہوئی تو وہ پاکستان سٹیل کیڈٹ کالج میں آٹھویں جماعت کا انگریزی کا لیکچر تھا ۔۔۔