لالو کھیت کا سائیکل مستری جس استاد کے کلام کی نغمگی اور شعری رومانویت تلے اس نوخیز جیون کی مسیں بھیگیں اسی قمر ؔ جلالوی کی یاد میں