ایمن آباد کی چندراوتی

اور اختر شیرانی کا رومان جب مجھے چندراوتی سے محبت شروع ہوئی اسے مرے ہوئے تیسراروز تھا شہاب نامہ کا ایک باب چندراوتی کے نام ہے۔ پنجاب پبلک لائبریری میں لیڈی میکلیگن کالج کی چندراوتی اور گورنمنٹ کالج کے شہاب بیک وقت ایک ہی کتاب کے امیدوار تھے۔ ایک لڑکی کی تعریف سے جھینپتے قدرت …