Stories from September War

article

رومالاں والیاں قبراں

چونڈہ سیکٹر میں پھلورہ کے قریب ایک کھیت میں پہلو بہ پہلو گیارہ پکی قبریں ہیں۔ ایک شہید کی بیوہ فائر بندی کے بعد اپنے خاوند کی قبر پر آئی۔ وہ اپنے ساتھ ایک ریشمی رومال لائی تھی۔ اس نے ایک کانا کہیں سے لا کر قبر کے سرہانے زمین پر گاڑا اور اس پر جھنڈے کی طرح رومال باندھ دیا۔ ہمارے شہید کی بیوہ چلی گئی تو پلٹن کے جوانوں نے اپنے باقی شہید ساتھیوں کی تربت پر بھی سیالکوٹ سے ایسے ہی ریشمی رومال منگوا کر باندھ دیئے اور پھلورہ کی قربت میں یہ قبریں رومالاں والیاں قبروں کے نام سے مشہور ہوگئیں۔

article

September War & Our Solo Nishan e Haider

From Hudiara Drain to BRB Canal to down south Khem Karan and beyond, this is the story of Lahore Front.

article

غازیانِ ڈوگرئی

بی آر بی کے محفوظ مورچوں سے پرے ڈوگرئی کی خون آشام زمینوں میں لاہور کے آخری محاذ کی کہانی۔
’شہیدوں کے لہو کی قسم، وہ اللہ اور اس کے رسول صلعم کو بہت ہی عزیز تھے جن کی لاشوں کو ہم نے اُن ہی کے مورچوں میں رکھ کر اوپر مٹی ڈال دی اور جن کی لاشیں ٹینکوں تلے کُچلی گئیں اور وہ پاک وطن کی مٹی میں مل کر مٹی ہوگئے۔‘

article

Chawinda – The Last Stand

Stories of war from Shakargarh Bulge, where I spent much of my tenure as a young officer, initially on operational area reconnaissance and then during the very first escalation of my military career.