بابا بلھے شاہ کے قصور سے شاہ جمال کے شادمان تک ۔ ایک انقلاب کی روداد ایک خون آشام چکر کا ماجرا
Category Archives: اردو
دوستوں کے درمیاں وجہِ دوستی ہے توُ
ناصرؔ کاظمی کا کلام اور اُس سے جُڑی کچھ بھُولی بسری یادیں، ہمارے بے نوا شاعر کی برسی پر
کارگل کےپہاڑ
ہمالیہ کے پہاڑوں سے ایک پوسٹ کمانڈراوراس کے شیردل جوانوں کے فوجی شب وروز کی کتھا۔
عہدیوسفی
ابن انشؔاء اور ڈاکٹر ظہیرفتح پوری نے موجودہ دور کو مزاح کا عہد یوسفؔی کہا ہے۔ یوسفؔی صاحب محفلوں میں اکثرکہا کرتے تھے کہ عہدِ یوسفیؔ کا مطلب میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ ایسا عہد جس میں ہرایک کی قمیض کا دامن آگے سے پھٹا ہواہے اورہرایک کی حسرت ہے کاش پیچھے سے پھٹا ہوتا ۔
ریل گاڑی اور چھوٹی سی دنیا
کوٹری سے لانڈھی کی ریلوے پگڈنڈی پر ایک یادوں بھرا سفر۔ اپنی چھوٹی سی دنیا کو لوٹنے اور پرانے منظروں کو کھوجنے کی کتھا۔
ٹکسالی گزرگاہ
چناب اور جہلم کے دو آب سے راوی کے اس پار، بادشاہی مسجد کی قربت میں کچھ ذکر ٹکسالی کااور کچھ باتیں شاہی محلے کی
کوٹ لکھپت کا ریلوے سٹیشن
کوٹ لکھپت کا ویٹنگ روم
اور ایک بھولی بسری آرام کرسی
ریلوے رومان
بانوقدسیہ سےملاقات
بانوآپاسے ایک حاصلِ زندگی ملاقات کا احوال
لودھراں کے صاحب مزار
صوفی کبیر ۔ بھگت کبیر
مقبرہ شیخ سادن شہید
کچھ حقیقت کچھ افسانہ
بیاد فیضؔ
Revisting memories on Faiz Ahmed Faiz
Mandi Sadiq Ganj : Urdu Version
منڈی صادق گنج جنکشن