Along The Grand Trunk Road
back to Chapters
Currently showing posts in Urdu
روہتاس کے خواص خانی گیٹ پر دفن ایک سر اور خواص پور کے مزار میں لیٹے دھڑ کو ملاتی تاریخ کی بھول بھلیوں سے گزرتی ایک کتھا۔
حسن ابدال میں ہوئے بابا ولی قندھاری اور گرونانک کے ٹاکرے کا احوال
سوہاوہ سے آگے دھمیاک میں کھڑے ایک فرضی مزار کی یاترا
چناب اور جہلم کے دو آب سے راوی کے اس پار، بادشاہی مسجد کی قربت میں کچھ ذکر ٹکسالی کااور کچھ باتیں شاہی محلے کی
