Service Dress
Tales from Pakistan Army
back to Chapters
Currently showing posts in Urdu
باٹا پور کا میدانِ جنگ بہت مقدس ہے کہ اس میں بہت سی پلٹنوں اور ان کے ان گنت سپاہیوں لہو شامل ہے۔
شہادت کی تمنا دِل میں لیے واہ کینٹ سے چلے پرشنگ رامکھا کے شیر دلیر سپوت کی کتھا، سرحد کے پار ٹائیگرہِل کی برفاب بلندیاں اب جس کا ابدی مسکن ہیں۔
اکہتر کے مشرقی محاذ سے راجاوٗں کے راجہ لیفٹیننٹ کرنل سلطان محمود شہید کی کہانی
پوٹھوہار کے پہاڑوں کے دامن میں پنڈ ملکاں کے ایک مقبرے میں محوِ استراحت پُل کنجری کے مجاہد کی داستان
پینسٹھ کے ستمبر میں لاہور کے محاذ کی آخری جنگ میں جان پر کھیلتے غازیانِ ڈوگرئی کی کہانی
پینسٹھ کی جنگ کے اکلوتے نشانِ حیدر لادیاں کے میجر عزیز بھٹی شہید کی کہانی
پھلورہ کے چوک سے گڈگور کی طرف چوبارہ روڈ کے عین اوپر رومالاں والیاں قبراں کی کتھا
بیدیاں کے محاذ سے لاہور چھاوٴنی کے گنجِ شہیداں اور اکہتر کے مارچ میں جیسور کو پلٹتی سینیئر ٹائیگرز کی کہانی
کراچی سے چھور اور آگے پرچے جی ویری، واسر باہ سے کھوکھروپار۔ مناباوٴ کے شہیدوں کے کھوج کی داستان
کوہانوں والے تین ٹیڑھے تیروں کی کتھا
فرنٹیئر سکاؤٹس، پختون ولی اور سروِکئی کا کیپٹن بورنگ
چھمب جوڑیاں کے ستارۂ جرات اور سلیمانکی کے نشانِ حیدر کی کہانی
دیارِ غیر کا شہید مشین محلّے کی یادگار اگر آپ جہلم ریلوے سٹیشن پر اترتے ہیں تو پلیٹ فارم نمبر2 پر سٹیشن ماسٹر کا دفتر ہے جسکے دروازے کے ساتھ ہی دیوار پر جہلم کے سپوت میجر اکرم شہید کا تعارفی پوسٹر لگا ہے۔ ریلوے پلیٹ فارم کے مخالف جہاں مال گاڑیوں کی لگیج برتھ …
پاک فضائیہ کے اکلوتے نشانِ حیدر راشد منہاس اور بنگالی فضائیہ کے بیرشریسٹو مطیع الرحمان کی کہانی
اگوکی کی کہانی ۔ چوتھی فصل
اگوکی کی کہانی ۔ دوسری فصل
اگوکی کی کہانی ۔ تیسری فصل
گجرات دے بس سٹینڈ توں، کوٹلہ روڈ اتے مہسم ول، بانٹھی دے بامتے دی اک مٹی دی ڈھیری دی کہانی
اگوکی کی کہانی ۔ پہلی فصل
کرک کے نہال خٹک کے ساتھ صوابی کے شیر سے ملاقات۔ چک نمبر 94 ر ب کے قبرستان سے سیاچن کے برفانی معبدوں کے مرقدوں تک کی کہانی
کلی جوٹا کھیلنے میں لدھیانے کے وِرک ہوں یا فیصل آباد کے آرائیں، یا پھر شومئیِ قسمت سے میانوالی کے نیازی، مقابلے پر اگر باجوے آجائیں تو میدان باجووں کے ہاتھ رہتا ہے۔
اظہر اب ہم میں نہیں ہے، خدا معلوم ہم پلاٹون میٹس کا کیا حشر ہو
جیسور کے پڑوس میں کُشتیا کے دھان کے کھیتوں میں 27 بلوچ کے جوانوں پر ٹوٹی افتاد کی داستان
ہمالیہ کے پہاڑوں سے ایک پوسٹ کمانڈراوراس کے شیردل جوانوں کے فوجی شب وروز کی کتھا۔
باتیں ۱۴عباسیہ کی
یادیں رن آف کچھ کی
A love story from the mountains of Khyber Pukhtunkhwa
penned in Urdu
