Service Dress
Tales from Pakistan Army
back to Chapters
ہرڑ خورد کی ٹیکری اور ساتواں نشانِ حیدر۔ ایک منتخب وزیرِ اعظم کے ملٹری سیکریٹری کا ریوالور۔ بڑا پنڈ لوہٹیاں اور برہا دا سلطان
قراقرم کی وادیوں میں ایک شاہراہ پر مشہ بروم کوچ سروس کے سفر کی روداد، گئے وقتوں کی نیازی گن پوزیشن۔ جبرالٹر سے کارگل اور وہاں سے تابہ خاکِ شکرگڑھ
شکر گڑھ بلج میں جملہ ساز و سامان و آلاتِ حرب و طرب۔ ایک ڈبل ایجنٹ نمبردار سے مچیٹے کا احوال۔ اور جرپال کا راجہ لیفٹیننٹ کرنل اکرم راجہ شہید، ہلالِ جرات
گجرات دے بس سٹینڈ توں، کوٹلہ روڈ اتے مہسم ول، بانٹھی دے بامتے دی اک مٹی دی ڈھیری دی کہانی
ریاست ہائے متحدہ اگوکی۔ تھرڈ پاکستان بٹالین کا رتڑا پلنگ اور میجر افضال شہید۔ انارکلی اٹھو! حیدرآباد آگیا ہے
کرک کے نہال خٹک کے ساتھ صوابی کے شیر سے ملاقات۔ چک نمبر ۹۴ ر ب کے قبرستان سے سیاچن کے برفانی معبدوں کے مرقدوں تک کی کہانی
کلی جوٹا کھیلنے میں لدھیانے کے وِرک ہوں یا فیصل آباد کے آرائیں، یا پھر شومئیِ قسمت سے میانوالی کے نیازی، مقابلے پر اگر باجوے آجائیں تو میدان باجووں کے ہاتھ رہتا ہے۔
اظہر اب ہم میں نہیں ہے، خدا معلوم ہم پلاٹون میٹس کا کیا حشر ہو
جیسور کے پڑوس میں کُشتیا کے دھان کے کھیتوں میں 27 بلوچ کے جوانوں پر ٹوٹی افتاد کی داستان
ہمالیہ کے پہاڑوں سے ایک پوسٹ کمانڈراوراس کے شیردل جوانوں کے فوجی شب وروز کی کتھا۔
Remembering a conflict that crossed onto new heights on alien land and its warriors both celebrated and disowned alike.
from the North-West Frontier of erstwhile British Empire, on the borders of tribal land, a story of a last stand, literally last man - last round